سائے کی طرح
Poet: By: Farhan.$keaf$, karachiان تنہائی میں سائے کی طرح آئے تم
بجھا کر شمع کی طرح ستائے تم
اندھیرے میں سائے نہیں ہوتے یہ پتہ ہے
پھر کون ہے جو رولا دیتا ہیں پتہ ہے
نادان دل کو ستاتا ہے پتہ ہے
پھر وہی عشق کی باتیں سیکھاتے پتہ ہے
اے جان وفا معاف کرنا ایک خطا ہے
پھر یاد کیا تم کو یہ سزا ہے
More Sad Poetry






