ہسنے پے ہستی ہے دنیا رونے پے کوئی نہیں روتا سارا دن ہوتے ہیں ساتھ سارے شام غم میں کوئی ساتھ نہیں ہوتا پہلو یار میں سوتے ہیں سب ہی شہر خموشاں میں کوئی ساتھ نہیں سوتا