ساحلوں سے بچھڑی ہوئی ہیں موجیں
Poet: AF(Lucky) By: AF(Lucky), Saudi Arabiaطلاطم میں سمیٹی ہوئی ہیں موجیں
سمندر میں ڈوبی ہوئی ہیں موجیں
بہت ڈھونڈا انہوں نے راستہ مگر
ساحلوں سے بچھڑی ہوئی ہیں موجیں
کنارے تک آنا تو چاہتی ہیں مگر
راستوں میں الجھی ہوئی ہیں موجیں
More Sad Poetry






