جب سے تیرے نام کر دی زندگی اچھی لگی تیرا غم اچھا لگا تیری خوشی اچھی لگی تیرا پیکر‘ تیری خوشبو‘ تیرا لہجہ‘ تیری بات دل کو تیری گفتگو کی سادگی اچھی لگی