ساقیا ایک جام پینے سے

Poet: Sagar By: TARIQ BALOCH, HUB CHOWKI

ساقیا ایک جام پینے سے
جنتیں لڑکھرا کے مِلتی ہیں

لالہ و گُل کلام کرتے ہیں
رحمتیں مُسکرا کے ملتی ہیں

Rate it:
Views: 490
17 Oct, 2011