سالِ دہشت الوداع

Poet: Haji Abul Barkat,Poet By: Haji Abul Barkat,Poet/Columnist, Karachi

اَئے شمس رواں سال اب تیرا چل چلائو ہے
کتنوں کو دے کے غم، خوشی کتنے کو دے چلا

امید شکن ہوتا رہا ہر ماہ ہر روز تیرا روپ
دہشت نہ ہو دعا ہے ، ہو نئے سال میں بھلا
( سال ٢٠١٢ ۔۔۔۔الوداع )

Rate it:
Views: 503
29 Dec, 2012