سامنے بیٹھے تھے وہ
Poet: Majassaf Imran By: Majassaf Imran, Gujratسامنے بیٹھے تھے وہ خود کو لوہان کر دیا
سرِ محفل لوگ اداکاری سمجھتے رہے
وقت در وقت پاؤں کو بدن سے جُدا کر دیا
اک وقت تھا تیری منزل کو نفیس چلتے رہے
More Sad Poetry
سامنے بیٹھے تھے وہ خود کو لوہان کر دیا
سرِ محفل لوگ اداکاری سمجھتے رہے
وقت در وقت پاؤں کو بدن سے جُدا کر دیا
اک وقت تھا تیری منزل کو نفیس چلتے رہے