تجھ کو چھوڑ کے آئی تھی جب آنکھ میں غم کا پانی تھا ہونٹ جو دیکھے پیاسے تھے ہاتھ جو دیکھے،خالی تھے سارا جگ سوالی تھا دل میں جھانکا، خالی تھا