سانحہ پشاور (شعر)

Poet: NEHAL GILL By: NEHAL, Gujranwala

سانحہ پشاور نے ہِلا دیا ہر انسان کو
ہر ہندو کو ہر عیسائی کو مسلمان کو

نہال عبادت گاہیں محفوظ نہیں میرے وطن میں
کیسے مِلنے جائے انسان ربِ رحمنٰ کو

 

Rate it:
Views: 917
23 Sep, 2013