ساون

Poet: Alnisa By: Alnisa, Lahore

با رش کے شور میں
بادلو ں کے زور میں
مٹی کی خوشبو میں
بوندوں کی رم جھم میں
باد صبا کے جھونکوں میں
کوئی
ئمہارے ساتھ کی تمنا کرتا ہے
کوئی
تمہیں یاد کرتا ہے

Rate it:
Views: 630
31 Aug, 2009