سب ایک جیسے ہیں
Poet: Ayazur Rehman Nizami By: Ayazur Rehman Nizami, Karachiہمارے اور تمہارے درد سارے ایک جیسے ہیں
برے ہیں یا بھلے ہیں پر ستارے ایک جیسے ہیں
جو چارہ گر ہیں اور جو ستم ایجاد کرتے ہیں
کسی ہستی میں ہوں لیکن بچارے ایک جیسے ہیں
More Sad Poetry






