سب جانتے ہیں
Poet: maqsood hasni By: maqsood hasni, kasurکچھ کہنے کی اچھا ہو تو
اپنے نیتر کے در بند کر دو
بصارت کے کتاب دریچوں میں
کہرا بن دو
کہنا سننا تم پر رکھا
کلیوں سےکومل جذبوں پر
کیا گزرے گی
پگلے دل کی بستی
تذبذب کے تند بھوکم سے
کیونکر اور کیسے
بچ پاءے گی
More Life Poetry






