سب سپنے آنکھ میں رہنے دو
Poet: By: NS, Lahoreسب سپنے آنکھ میں رہنے دو
انہیں آنسو بن کر بہنے دو
مت روکو تم ان لوگوں کو
انہیں دل کی باتیں کہنے دو
جو دکھ ہیں میرے حصے کے
وہ تنہا مجھ کو سہنے دو
چاند اگر تنہا ہے تو کیا
تاروں کو خوش رہنے دو
سب کی خوشیوں کی خاطر
چاندنی کو اداس رہنے دو
More Sad Poetry






