سب سے پہلے ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: Hamid Raza Khan . By: hamidrazakhan 2, karachi

معاملہ کی تہ تک پہنچ جاناہی ہےدانش مندی
ابھی معاملہ فہمی کی رفتار ہماری سست ہے

نہ جانےلوگ کیوں کرتے ہیں یہ سوال ہم سے
کیا سب سےپہلے پاکستان کا نعرہ درست ہے
 

Rate it:
Views: 753
01 Feb, 2015
More Political Poetry