نجانےکیوں ؟
سب لڑکوں کے
انداز ایک جیسے ہوتے ہیں
محبت کا کہہ کر
ٹائم پاس کر رہے ہوتے ہیں
ُاٹھا کر ہزاروں
وفاؤں کی قسموں کو
پھر ُانہیں آہستہ آہستہ
نیلام کر رہے ہوتے ہیں
ان کے لیے لڑکی کچھ نہیں
ُاس کے جذبات کچھ نہیں
یہ تو صرف
اپنی دل لگی
کر رہے ہوتے ہیں
جب کوئی سچی محبت
کرنے لگے تو پھر
ُاس پر الزام
تلاش کر رہے ہوتے ہیں
کر کے غصہ
پھر محبت کا اقرار
بھی کر رہے ہوتے ہیں
محبتوں پے بھی
دیتے ہیں ہجرے غم
اور پھر
بھولنے کا پیغام
بھی دے رہے ہوتے ہیں
نجانے کیوں؟
سب لڑکوں کے
انداز ایک جیسے ہوتے ہیں