Add Poetry

سب کچھ بھلا گیا

Poet: R.K.Jazeb By: R.K.Jazeb, Jeddah

اپنا بنا کے مجھ کو وہ سب کچھ بھلا گیا
جاتے ہوئے وہ یادوں کی شمع جلا گیا

دیکھوں جو کبھی آئینہ اسکا ہی عکس ہے
وہ شخص میری آنکھوں میں اسطرح سما گیا

اب کیوں وفا کی ہم سے تمنا رکھے گا وہ
جو الفت کے کارواں کو جہنم بنا گیا

جلتے ہوئے خواب ہیں اور بے کل ہے زندگی
آنکھوں میں میری آگ کی جو سیج سجا گیا

Rate it:
Views: 426
19 Aug, 2010
Related Tags on Sad Poetry
Load More Tags
More Sad Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets