سب کچھ میں نے کر دیا، مولا تیرے حوالے
Poet: عروبہ عروج By: Arooba Arooj, Rawalpindiسب کچھ میں نے کر دیا، مولا تیرے حوالے
کشتی میری لگا دے، کسی ساحل کے کنارے
مچھلی ہوں بغیر جل کے، رہ پاؤں گی کیسے
موجوں کو تھما دے، نہ چلیں سنگ ہوا کے
More Sad Poetry






