سبق ہے

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachi

ہم ہیں، تو بس اس بات پہ خوش ہیں
دل میں ابھی باقی،ایماں کی رمق ہے

جیتی ہے ابھی صرف کھیل کی بازی
دنیا کے لئےاس میں،ایک سبق ہے
 

Rate it:
Views: 545
08 Feb, 2012
More Political Poetry