ستاروں پہ کمند

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachi

بےقاعدگی سےکیوں کریں قاعدے کی بات
القاعدہ و امریکہ کی جنگ دیکھ چکے ہم

دو سوپر پاوروں سےنمٹ لینےکےبعد اب
لگتا ہے ستاروں پہ کمند پھینک چکے ہم

Rate it:
Views: 885
19 Jun, 2013
More Political Poetry