ستم ظریفی

Poet: zahida ali By: zahida ali, pakpattan sharif

زندگی میری الجھتی رہی
قسمت کی لکیروں میں
پھول کانٹوں کی چبھن سہتے رہے
چاند نکلا
مگر
میرے آنگن میں اندھیرا پھیلاتا رہا
اس ستم ظریفی پہ
ہوائیں بین کرتی رہی
ستارے روتے رہے
 

Rate it:
Views: 559
18 May, 2011