ستم گر
Poet: Fakhira Batool By: Shazia Hafeez, Attockزہر میں ڈوبی نوکوں والے
تیر چلائے سارے اس نے تاریکی میں
لیکن اس کو خوب خبر تھی
گھوراندھیری راہوں میں
میں نے آنکھیں رکھ چھوڑی
More Sad Poetry
زہر میں ڈوبی نوکوں والے
تیر چلائے سارے اس نے تاریکی میں
لیکن اس کو خوب خبر تھی
گھوراندھیری راہوں میں
میں نے آنکھیں رکھ چھوڑی