سجا کر اپنی ہی آنکھ ہزار چہروں پے

Poet: By: minhaj, khi

سجا کر اپنی ہی آنکھ ہزار چہروں پے
کیا ہے میں نے صدا اعتبار چہروں پے

میں تیری بزم میں کس کس سے دشمنی لیتا 
لکھا تھا نام تیرا بے’شمار چہروں پے 
 

Rate it:
Views: 617
14 Jul, 2017