سحر کا ہی سحِر

Poet: عارف جمیل By: عارف جمیل, Lahore

سحر کا ہی سحِر ہے اس جہان میں عارف
آغازِ دِن ہے نئی منزلوں کی طرف

Rate it:
Views: 464
16 Sep, 2022