سخت موسم

Poet: وقار حسین عافی By: وقار حسین عافی, Lahore

سخت موسم
نرم یادیں
غمِ جدائی نہ پوچھ عافی

کہ کتنے گھنٹے گزارے ہم نے
بنا اسکے نہ پوچھ عافی
نہ پوچھ عافی

Rate it:
Views: 405
26 Dec, 2022