سدا درد ملتےرہے
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMسدا دردملتے رہےاپنے پیاروں سے
ہم نےدوستی کرلی ہےخاروں سے
کسی کےغم میں روتاہوں رات بھر
یہ بات پوچھ سکتےہو ستاروں سے
غموں میں گھری رہی ہےزندگی اپنی
جینا سیکھاہےطوفاں کےدھاروں سے
غم کےسمندر میں کیسےکٹتی ہےزندگی
یہ پوچھوہم جیسے دردکےماروں سے
More Sad Poetry






