واعظ !!! کیا کروں ایسا کچھ اپنی بقا کیلیے ؟ کہاں سے لاؤں وہ سجدے اسکی رضا کیلیئے سر خم تسلیم دیکھ کھڑا ھوں ادھر یعنی تیری حضور میں تری رضا کیلیئے بخش دے تو مجھکو جو خطا سرزد ھوئی کہ مانگتا ھوں معافی میں ھمیشہ کیلیئے