سرد لہجو ں کے پجاری لوگ
Poet: Rukhsana Kausar By: Rukhsana Kausar, Jalal Pur Jattan, Gujratسرد لہجو ں کے پجاری لوگ
پتھرو ں سے بنے کھلاڑی لوگ
چھین لیتے ہیں سب خوشیاں
اپنو ں کے دشمن اپنے لوگ
غاصب، بے مروت اور بے حس
اپنی انا کے پجاری لوگ
چھوڑ جاتے ہیں لالچ کی خاطر
دھن دولت کےبیوپاری لوگ
کب نبھاتے ہیں رشتو ں کو
دل کے درد سے پرائے لوگ
More Sad Poetry






