سرد موسم اداس شامےں ہےں
Poet: Faisal Sheikh By: Faisal Sheikh, Karachiسرد موسم اداس شامیں ہیں
زندگی درد کی پناہ میں ہے
ہر قدم عشق کے سفر میں بس
ہجر ہ فرقت ملا راہ میں ہے
میری نشاط آج ساتھ جو نہیں تُو
درد ہی درد اس جہاں میں ہے
میرے وجود کے جلنے کا سب اجالا ہے
روشنی جو تیری شع میں ہے
کر کے برباد تو ہے بےگانہ
دل مگر اب بھی تری چاہ میں ہیں
More Sad Poetry






