سرد ھوا

Poet: By: sumera ataria, GUDDU

جب چلی سرد ھوا بچا ٹھٹھر کر رھ گیا
ماں نے اپنے لال کی تختی جلا دی رات کو

Rate it:
Views: 830
13 Apr, 2012