میرے ہونٹ مت سی مجھے اظہار کا موقع دیدے عشق جرم یے تو اقرار کا موقع دیدے آنکھوں آنکھوں ہی میں کہھ لونگا جو کہنا ہے مجھے اک پل کے لیے دیدار کا موقع دیدے کر لیے تسلیم میری خاموش محبت یا سرعام مجھے پیار کا موقع دیدے