سرمایہ

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachi

احساس بڑھااوربھی کانٹوں کی چبھن کا
افشاء سے کب علاج ہوا دل کی گھٹن کا

ان گنت قدرداں ہیں افتخار و ریاض کے
سرمایہ ہیں دونوں ہی بڑا اپنے وطن کا

Rate it:
Views: 437
08 Jun, 2012
More Political Poetry