جمہوریت میں بہت منافع بخش ہوتی ہے سرمایہ کاری جبکہ دھندا ‘آم کے آم گٹھلیوں کے دام‘ سمجھا جاتا ہے اس کھیل میں چو نکہ پیسہ قدم قدم پر ہو تا ہےاثرانداز اس طرزحکمرانی کو سرمایہ دارانہ نظام کہا جاتا ہے