سرکا بوجھ

Poet: Shakira Nandini By: Shakira Nandini, Oporto

پائوں کے لڑکھڑانے پر، ہے سب کی نظر
سر پر کتنا بوجھ ہے، کوئی دیکھتا ہی نہیں

Rate it:
Views: 456
23 Nov, 2017