سرگوشی

PoetIrfan Ali Submitted byIrfan Ali
Text size

اُسی کے گرد محوِ گردش ہوں تاحیات
غروب ِشام کے بعد ہے طلوعِ سحر

ہیں دلکش بھی یہ وصل کے معاملات
سرگوشیِ یار ہے کہ مجھے تلاش کر
 

Related tags on Parveen Shakir poetry

More General Poetry

Copied