سسٹم جا رہا ہے

Poet: hamid raza khan . By: hamid raza khan., rawalpindi , pakistan .

سوشلزم نہ جمہوریت نہ اسلام ہےموجود
ہر نظام کو عفریئت مافیاؤں کا کھا رہا ہے

وہ لفٹر سے گرا سکتے ہیں اوپر چڑھا کر
اپنےوزن سےگر رہا نہ سسٹم جا رہا ہے

Rate it:
Views: 382
21 Jul, 2020
More Political Poetry