Add Poetry

سفر

Poet: babar faruqi By: babar faruqi, karachi

26 اکتوبر 2015 ہولناک زلزلہ

میرے گناہوں کی شدت ہے جس قدر
زلزلے کی شدت بھی ہے اُسی قدر
تیری ناراضگی بجا ہم خطا کار ہیں
ہیں تو تیرے بندے بیشک گنہگار ہیں
میرے مالک تو کُل شیًَ قدیر ہے
ہے ا لتجا تجھ سے کہ دیجیے زمین و آسماں سے
اب نہ لرزنا میرے بندے معافی کے طلبگار ہیں
ممکن نہیں کہ چوٹ کھایں ہم اور تورہےبے خبر
توُ تو ماں سے بڑھ کر ہمارا پالنہار ہے
میں خوب جانتا ہوں اپنی نفسِ لوّامہ کو
زمین بھی بول اُٹھی کر دیا ناراض تو نے رب کو
نادم ہوں شرمسار ہوں تیرا گنہگار بھی ہوں
پھر بھی تجھ سے تیری رحمت کا طلبگار ہوں

Rate it:
Views: 319
27 Nov, 2015
Related Tags on General Poetry
Load More Tags
More General Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets