Add Poetry

سفر جان تیرے دین کے خاطر روز تیری گلی سے گزرتے ہیں

Poet: زاویر By: زاویر, Quetta

سفر جان تیرے دین کے خاطر
روز تیری گلی سے گزرتے ہیں

بستیوں کے دروازے بند، راستوں میں تنہا
جاناں، دل کے تارے چمکتے ہیں بجرتے ہیں

گلشنوں کا رنگ بہار میں خشک ہو گیا
اب پھول بھی دل کے زخموں پہ مرتے ہیں

کچھ لفھے اور بےدردی کا سفر تمام ہوا
یادوں کے دریا میں ہم بےتمنا گزرتے ہیں

دل کی دھڑکنیں بھی بےزار رہ گئیں
روح کے پھول بھی سردیوں میں مرتے ہیں

زندگی کی راہوں پہ خزاں کی ہوا چل رہی ہے
عشق کی پھولوں کی بستیاں ترے بعد بُجھتے ہیں

تیرے رونے کی آواز ہمیشہ کانوں میں ہے
جاناں، تیرے بغیر ہم یہاں مرتے ہیں

Rate it:
Views: 208
22 Jun, 2023
Related Tags on Sad Poetry
Load More Tags
More Sad Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets