سفر عشق

Poet: Muhammad Anas By: Muhammad Anas, rawalpindi

غم عشق کے سفر میں شروع کر دیا ہے پینا
میں تو چل پڑا ھوں مرنے،مجھے راس نہ آیا جینا

Rate it:
Views: 553
06 Jun, 2018