Add Poetry

سفرحیات میں مجھے صرف خسارہ ہی ملا

Poet: Faiza Umair By: Faiza Umair, Lahore

 سفرحیات میں مجھے صرف خسارہ ہی ملا
جیسے راہی کو منزل کا اشارہ نہ ملا

درپیش یوں ھوئ صعوبتیں راہ وفا میں
داغ دل مٹانے کے لیے مرہم تو ملا پر سہارا نہ ملا

پتھرا گئ آنکھیں وفائے جگنو کی آس میں
تلاش امید میں ہمسفر تو ملا پرراہنما نہ ملا

مٹا گیا میرا نقش وہ آج اور کل کی تفریق میں
راہ الفت میں دھوکا تو ملا پر اپنا نشاں نہ ملا

آزمائشیں دی ھیں خدا نے یوں روانی سے“فائز“
دل ناداں کو حوصلہ تو ملا پر وسیلہ نہ ملا

Rate it:
Views: 896
06 May, 2015
Related Tags on Life Poetry
Load More Tags
More Life Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets