سلامتی کے بحران میں ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

ایٹمی دھماکہ سےجان آئی تھی ہماری جان میں
آخر اور کتنے امتحاں باقی ہیں ابھی آسمان میں

ہماری اس جسارت سےایک طاقت ہوگئی ناراض
پھنس کئےہم یوں دوبارہ سلامتی کےبحران میں
 

Rate it:
Views: 522
30 May, 2016
More Political Poetry