سلیقہ

Poet: J By: Junaid Taj, KARACHI

جنہیں سلیقہ ہے تہذیب غم سمجھنے کا
ان ہی کے رونے میں آنسوں نظر نہیں آتے

خوشی کی آنکھ میں آنسوں کی جگہ بھی رکھنا
برے زمانے کبھی پوچھ کر نہیں آتے

Rate it:
Views: 672
16 May, 2008