سلیکٹڈ وزیراعظم ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan . By: hamidrazakhan2011, Karachi

سلیکٹڈ ،سلیکٹڈ وزیراعظم وآرمی چیف سب ہی سلیکٹڈ
رٹے رٹا ئے جملے بڑے غور سے اب تک سن رہا ہے پاکستان

سیاسی اکھاڑے میں چند بچوںگڑےاچھل کود کر رہےہیں
گڑھی خدابخش ہی ہےسلیکٹڈ وزیراعظموں کا قبرستان
 

Rate it:
Views: 464
06 Nov, 2019
More Political Poetry