سمندر عشق بھی خشک ہو گیا

Poet: FARAZ By: TARIQ BALOCH, HUB CHOWKI

تیری کشتی محبت میں کیا سوار ہوئے فراز
سمندر عشق بھی خشک ہو گیا ہماری پیاس دیکھ کر

Rate it:
Views: 425
27 Jan, 2011