سمندر میں بہا آؤ
Poet: zeest.sun By: zeest.sun, u a eبہت چبھتے ہیں
آنکھوں میں
اگر یہ
ٹوٹ جائیں تو
اکھٹا کر کے
خوابوں کو
سمندر میں
بہا آؤ
More Sad Poetry
بہت چبھتے ہیں
آنکھوں میں
اگر یہ
ٹوٹ جائیں تو
اکھٹا کر کے
خوابوں کو
سمندر میں
بہا آؤ