سن لیا جب سے

Poet: MAZHAR IQBAL GONDAL By: MAZHAR IQBAL GONDAL, Badalona

 سن لیا جب سے پرندوں کے لیے چھت پر پانی رکھنا اچھا ہے
تب سے انساں کو پیاسا رکھے ،جانور میں اچھائی ڈھونڈ تا ہے

Rate it:
Views: 442
20 Apr, 2017