سنا ھے اس نے بہاروں سے دوستی کر لی

Poet: qazi ghulam ali By: qazi ghulam ali, sukkur

سنا ھے اس نے بہاروں سے دوستی کر لی
ھمیں بھلا کر چاند ستاروں سے دوستی کر لی

لا کر ھم کو چھوڑ دیا تنہا موجوں میں
اور خود ظالم نے کناروں سے دوستی کر لی

Rate it:
Views: 547
21 Jul, 2011