سنائی نہیں دیتی

Poet: By: Muhammad Haroon Baig, Lahore

ہماری آواز انہیں سنائی نہیں دیتی
اب تو دور تک کوئی امید بھی دیکھائی نہیں دیتی

ہے احساس انہیں اور سب لوگوں کا
بس ہماری ہی تنہائی انہیں دیکھائی نہیں دیتی

Rate it:
Views: 440
21 Aug, 2008