سنبھل جاتے ہیں

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachi

اہل دانش بھی کھلونوں سے بہل جاتے ہیں
آنکھ سے دیکھ کے مکھی نگل جا تے ہیں

کون ہیں جنکے مقرر میں ہے ٹھو کر لکھی
کچھ کھانےسے پہلے ہی سنبھل جاتے ہیں

Rate it:
Views: 560
16 Jun, 2012
More Political Poetry