سنجیدہ نہیں ہیں ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachi

عاری ہیں ہم احساس سودوزیاں سے
مخدوش ان حالات پر رنجیدہ نہں ہیں

قومی تشخص سے اتنے ہیں مایوس
ہم بقاء ملک پربھی سنجیدہ نہیں ہیں

Rate it:
Views: 477
19 Aug, 2013
More Political Poetry