سنو جاناں۔۔
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMسنو جاناں
اگرمیری کسی بات
سےتمہیں رنج پہنچا
یا دل آزاری ہوئی
تومیری خطاؤں کو
درگزر کردینا
میں آج کےبعدشاہد
کچھ نہ لکھ سکوں
جانتی ہو کیوں
بھلا تم جان کر
کیاکرو گی
More Sad Poetry






